نائب ناظم جے یوآئی صوبہ پنجاب چوہدری شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ کورونا میں مبتلا، دعائے صحت کیلئے اپیل
لاہور(پ ر)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی شوریٰ کے ممبر ونائب ناظم جے یوآئی صوبہ پنجاب چوہدری شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ کورونا کے مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے انہوں نے تمام دوستوں اور جمعیت کے عہدیداران،کارکنان اور تمام احباب سے رمضان کی مبارک ساعتوں میں جلد صحت مندی کی دعاؤں کی اپیل کی ہے۔