شادمان بازار میں ناقص سکیورٹی  , کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی 

شادمان بازار میں ناقص سکیورٹی  , کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار)ستا رمضان بازار کے شفٹ انچارج اشفاق سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی ریاض بھٹی نے بتایا کہ رمضان بازار میں تمام انتظامات کو بہترین طریقے سے سر انجام دیا جا رہاہے اور شہریوں کے ساتھ مکمل طور پر تعاون کیا جا رہا ہے،سستا رمضان بازارمیں سیکیورٹی انتظامات بھی ناقص اور ناکافی نظر آئے۔شہری رمضان بازار میں داخل ہوتے  ہی  بغیر ماسک نظر آئے  جہاں سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں اس حوالے سے کوئی تنبیہ نہیں کی۔
ناقص سکیورٹی 

مزید :

صفحہ اول -