عبدالقیوم بیٹنی کی  ہمشیرہ انتقال کرگئیں 

عبدالقیوم بیٹنی کی  ہمشیرہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان) جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے سابق مرکزی ڈپٹی کنوینئر اور جے یوآئی ضلع لکی مروت کے ڈپٹی پریس سیکرٹری عبدالقیوم بیٹنی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں مرحوم کی  نماز جنازہ گزشتہ روز حرامہ تالہ بیٹنی قبرستان میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔۔