تخت بھائی‘ صاحبزادہ کی رسم قل آج ادا ہو گی
تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) رسم قل- ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس مردان کے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ صاحبزادہ جو گزشتہ روز کورونا وائرس کا شکار ہو تھے انتقال کرگئے۔ مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔۔ مرحوم اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے (اسلام آباد) زکریا کے والد بزرگوار اور یوسی کوٹ کے سابق ناظم خان بھادر خٹک کے بھائی تھے۔رسم قل بروز پیر کوٹ کلے تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔