صوابی کے ملک آمان  کی والدہ انتقال کر گئیں 

  صوابی کے ملک آمان  کی والدہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیوروپورٹ)ملک آمان کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں اتوار کی رات اپنے آبائی گاؤں موضع زیدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ اصلاحی جر گہ ضلع صوابی کے رکن محمد جمیل خان انبار کی ہمشیرہ اور سابق رکن ضلع کونسل صوابی و سابق یو سی ناظم انبار محمد ریاض خان کی پھوپھی تھیں۔ان کی رسم قل کل بروز منگل حجرہ نیا چم زیدہ میں ادا کی جائے گی۔