تخت بھائی‘ محمد عمران کی رسم قل آج ہو گی
تخت بھائی (تحصیل رپورٹر).مرحوم کی رسم قل- تخت بھائی باجوڑو کورونہ وارڈ نمبر 4 کے سابقہ چیرمین میونسپل کمیٹی تخت بھائی حاجی محمد نقیب خان (مرحوم) کے فرزند، حاجی محمد ایاز خان (مرحوم) حاجی محمد اعظم، ڈ اکٹرمحمد یوسف،محمد اسلم کا بھتیجا محمد بلال ایڈووکیٹ ذیشان علی خان کا بھائی انجنیر محمد عمران خان بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے۔...مرحوم کی رسم قل بروز پیر باجوڑو کورونہ تخت بھائی (حجرہ حاجی محمد نقیب خان (مرحوم) میں ادا کی جائے گی..اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس عطاء کریں۔اور سوگواروں کو صبر و جمیل نصیب کریں۔امین۔