تخت بھائی‘ معاذ خان سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک
تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)لوئر کوہستان کیرو چیک پوسٹ کے مقام پر این ڈبلیو او کی گاڑی کے حادثے میں جان بحق ہونے والے نوجوان معاذ خان ولد محمد رضا خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا ارمی کے ایک چاق و چوبند دستے نے سلامی دی مرحوم کے نماز جنازہ میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی یا دہے کہ این ڈبیلو او کی گاڑی گلگت سے اتے ہی گہری کھائی میں گر گئی تھی جس کے نتیجے میں علاقہ لوند خوڑ سے تعلق رکھنے والے معاذخان اور ان کے دوسرے ساتھی محمد خالد بٹ سکنہ لاہور بھی جان بحق ہو گئے تھے دونوں کو اپنے اپنے ابائی قبرستانوں میں سپرد خاک کئے گئے -