صوابی کے ملک محمد درویش استادانتقال کر گئے 

صوابی کے ملک محمد درویش استادانتقال کر گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ)نجی پبلک سکول مانکی ضلع صوابی کے پرنسپل ملک محمد درویش استادانتقال کر گئے انہیں اتوار کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع مانکی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم محمد اعجاز(نادرا)، ایس پی ایس ٹی شاہ نواز، محمد ندیم اور رب نواز کے والد تھے مرحوم کی رسم قل کل بروز منگل ادا کی جائے گی۔