پہلی بار چینی کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو رہی، شیر ی رحمان

پہلی بار چینی کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو رہی، شیر ی رحمان
پہلی بار چینی کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو رہی، شیر ی رحمان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیر ی رحمان نے کہاہے کہپہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شیر ی رحمان کا کہناتھا کہ تباہی سرکار سے پہلے چینی کی قیمت 55 روپے کلو تھی جو ان کی حکومت میں 115/120 کلو تک چلی گئی ہے۔ کابینہ نے چینی ایکسپورٹ کی اجازت شگر ملز کو ایکسپورٹ سبسڈی دی جس سے چینی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی۔ پہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہی۔ 

شیری رحمان نے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اس ساری صورتحال کے با وجود پھر بھی "صاف چلی شفاف چلی"؟

مزید :

قومی -