وزیر خزانہ شوکت ترین کی گیارہ سال بعد وزارت خزانہ آمد

 وزیر خزانہ شوکت ترین کی گیارہ سال بعد وزارت خزانہ آمد
 وزیر خزانہ شوکت ترین کی گیارہ سال بعد وزارت خزانہ آمد

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین کی گیارہ سال بعد وزارت خزانہ آمد، دو گھنٹے تک معاشی امور حکام سے بریفنگ لی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خرانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ11 سال بعدوزارت خزانہ آیا ہوں ،آ ج کے اجلاس میں2 گھنٹے معاشی امورپربریفنگ لی ہے۔ نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع کردی ہیں،،معیشت کی بہتری کیلئے بہت سے منصوبے ہیں اور میڈیاکوجلدترجیحات سے آ گاہ کروں گا۔

مزید :

قومی -