برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ بھارت منسوخ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ بھارت منسوخ
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ بھارت منسوخ

  

لندن(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنابھارت کا دورہ منسوخ کر دیاہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے دورہ بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سےمنسوخ کیاہے۔

خیال رہے کہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے بستر بھی کم پڑ گئے ہیں اور کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 50 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -