11سال بعد وزارت خزانہ آیا، نہیں معلوم یہاں کیا ہو رہا تھا، شوکت ترین

11سال بعد وزارت خزانہ آیا، نہیں معلوم یہاں کیا ہو رہا تھا، شوکت ترین
11سال بعد وزارت خزانہ آیا، نہیں معلوم یہاں کیا ہو رہا تھا، شوکت ترین

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )نئے وزیر خزانہ شوکت ترین  کا کہنا ہے کہ وہ  11 سال بعد وزارت خزانہ میں آئے ہیں ، انہیں یہ معلوم نہیں کہ یہاں کیا ہو رہا تھا ، بجٹ پر وزارت خزانہ سے دو گھنٹے بریفنگ لی ہے ۔

وزارت خزانہ میں اپنے پہلے دن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ آج وزارت خزانہ میں میرا پہلا دن ہے ، آئندہ بجٹ کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ، معیشت کی بہتری کے لئے بہت سے منصوبے ہیں ، جلد اپنی ترجیحات سے آگاہ کروں گا۔

مزید :

قومی -