لال حویلی کا گھیراوختم، مظاہرین انتظامیہ سے مذاکرات کے بعدواپس روانہ

 لال حویلی کا گھیراوختم، مظاہرین انتظامیہ سے مذاکرات کے بعدواپس روانہ
 لال حویلی کا گھیراوختم، مظاہرین انتظامیہ سے مذاکرات کے بعدواپس روانہ

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) لال حویلی کا گھیراؤکرنے والے مظاہرین نے انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد مظاہرہ ختم کردیا اورواپس روانہ ہوگئے ہیں۔

نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کے گھر لال حویلی کا گھیراؤ کرنے والے کالعد م مذہبی تنظیم کے مظاہرین انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں ۔ پولیس اور رینجرز کی نفری لال حویلی کے باہر موجو ہے۔

واضح رہے کہ مظاہرین نے لا ل حویلی کا گھراﺅ کرکے شیخ رشید کے خلاف نعرے لگائے تھے اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا تھا۔

مزید :

قومی -