کوئی بھوکانہ سوئے پروگرام دنیابھرمیں اپنی مثال آپ ہوگا،گورنر سندھ عمران اسماعیل

کوئی بھوکانہ سوئے پروگرام دنیابھرمیں اپنی مثال آپ ہوگا،گورنر سندھ عمران ...
کوئی بھوکانہ سوئے پروگرام دنیابھرمیں اپنی مثال آپ ہوگا،گورنر سندھ عمران اسماعیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کوئی بھوکانہ سوئے پروگرام دنیابھرمیں اپنی مثال آپ ہوگا۔
نجی ٹی وی ہم نیوزکے مطابق عمران اسماعیل سے چیئرمین سیلانی ویلفیئرٹرسٹ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ”کوئی بھوکانہ سوئے پروگرام “ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ 
گورنر سندھ  کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اکتوبر2019میں احساس سیلانی لنگرسکیم کا افتتاح کیاہے،یہ پروگرام دنیابھرمیں اپنی مثال آپ ہوگا۔گورنر سندھ نے ہدایت کی پروگرام کے تحت ضرورت مندافرادکے لئے سحری اورافطاری کے انتظامات کویقینی بنایاجائے۔

مزید :

قومی -