عوامی ریلیف کے لئے مہنگائی کی وجوہات کو ختم کرنا ہوگا، شوکت ترین

عوامی ریلیف کے لئے مہنگائی کی وجوہات کو ختم کرنا ہوگا، شوکت ترین
عوامی ریلیف کے لئے مہنگائی کی وجوہات کو ختم کرنا ہوگا، شوکت ترین

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وفاقی وزیرخزانہ شوکت نے کہا ہے کہ عوام کوریلیف دینے کیلئے مہنگائی کی وجوہات کوختم کرناہوگا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اپنے عہدے کا باضابطہ طور پر چارج سنبھا ل لیااور ان سےسیکریٹری پلاننگ اورچیف شماریات نے تعارفی ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران ادارہ شماریات کے ڈیٹااکٹھاکرنے اورجائزے کے طریقہ کارپر تبادلہ خیال کیا گیاہے۔ چیف شماریات کی جانب سے وزیر خزانہ کو مہنگائی کے اعداد وشمارمرتب کرنے پربریفنگ بھی دی گئی ہے۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ بروقت اوردرست ڈیٹااشیائے ضروریہ کی دستیابی بہتربنانے میں مدددیتاہے۔

مزید :

قومی -