کالعدم تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان مذاکر ات کا دوسرا راﺅنڈ اختتام پذیر ،تیسرا راﺅنڈ کب ہو گا؟ اہم خبر آگئی 

کالعدم تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان مذاکر ات کا دوسرا راﺅنڈ اختتام پذیر ...
کالعدم تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان مذاکر ات کا دوسرا راﺅنڈ اختتام پذیر ،تیسرا راﺅنڈ کب ہو گا؟ اہم خبر آگئی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک سے حکومت کے مذاکرات کا دوسرا راونڈ ختم ہو گیا ہے ،مذاکرات کا تیسرا دور رات دس بجے ہو گا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے بتا یا کالعدم تحریک لبیک اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راو¿نڈ کچھ دیر پہلے اختتام پذیر ہوگیا جس میں گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر قانون راجہ بشارت نے حکومت کی نمائندگی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ تیسرا راونڈ رات کو دس بجے ہو گا جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور نور الحق قادری شریک ہوں گے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -