گلوکار علی عظمت کورونا کا شکار، منفرد انداز میں پیغام جاری کردیا

گلوکار علی عظمت کورونا کا شکار، منفرد انداز میں پیغام جاری کردیا
گلوکار علی عظمت کورونا کا شکار، منفرد انداز میں پیغام جاری کردیا
سورس:   Instagram

  

کراچی (ڈٰیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی گلوکار علی عظمت کورونا کا شکار ہوگئے۔

علی عظمت نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام کے ذریعے مداحوں کو اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا۔ گلوکار نے ایک مختصر ویڈیو بھی جاری کی جس میں انہوں نے کورونا وائرس کو خوب برا بھلا کہا۔ مداحوں کی جانب سے جہاں علی عظمت کے کورونا کا شکار ہونے پر ان کی صحتیابی کی دعائیں کی جا رہی ہیں وہیں ان کی حسِ مزاح کا بھی لطف لیا جا رہا ہے۔

مزید :

تفریح -کورونا وائرس -