برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا دورہ بھارت منسوخ

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا دورہ بھارت منسوخ
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا دورہ بھارت منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (چوہدری تبریز عورہ )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا دورہ بھارت منسوخ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق اگلے ہفتے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا دورہ بھارت شیڈول تھا لیکن بھارت میں کورونا وائرس کی خراب صورتحال کی وجہ سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اگلے ہفتے بھارت کا سفر نہیں کریں گے ۔برطانوی وزیر اعظم کے دورے کی منسوخی کے حوالے سے 10ڈاﺅننگ سٹریٹ نے بھی تصدیق کردی ہے ۔