آسٹرین نامزد وزیر صحت حلف برداری کی تقریب کے لیے عام ٹرانسپورٹ پر صدر کے دفتر پہنچ گئے 

آسٹرین نامزد وزیر صحت حلف برداری کی تقریب کے لیے عام ٹرانسپورٹ پر صدر کے دفتر ...
آسٹرین نامزد وزیر صحت حلف برداری کی تقریب کے لیے عام ٹرانسپورٹ پر صدر کے دفتر پہنچ گئے 

  

ویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کے نامزد وزیر صحت وولف گانگ میکسٹن نے حلف برداری کے لیے صدر کے دفتر عام ٹرانسپورٹ سے پہنچ کر اچھی مثال قائم کردی ۔آسٹرین وزیر صحت عام ٹرام سے صدر کے دفتر پہنچے ،اس موقع پر انہوں نے سادہ لباس اور عام جوتے پہن رکھے تھے ۔ قومیں ترقی کیوں نہ کریں نئے نامزز وزیر صحت حلف برداری کے لئے عام ٹرام پر جاتے ہوئے پیر کو وولف گانگ میکسٹن آسٹرین صدر الیگزینڈر وین ڈیر بیلن سے صدر کے دفتر حلف برداری کے لیے عام ٹرانسپورٹ پر جاتے ہوئے۔ وولف میکسٹیئن نے ٹویٹر پر اپنی تصویر شیئر کی۔بتا یا جاتا ہے کہ وہ عام طور پر بھی روزانہ ٹرام پر سفر کرتے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -