کرسٹیانو رونالڈو نے تین میچوں میں دوسری ہیٹ ٹرک بنا ڈالی

 کرسٹیانو رونالڈو نے تین میچوں میں دوسری ہیٹ ٹرک بنا ڈالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
   لندن (آئی این پی)سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تین میچوں میں دوسری ہیٹ ٹرک بنا ڈالی۔کلب مقابلوں میں رونالڈو کی یہ پچاسویں اور پروفیشنل مقابلوں میں ساٹھویں ہیٹ ٹرک ہے۔ رونالڈو نے پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو نوروچ سٹی کیخلاف تین دو سے فتح دلوائی۔ چیمپئنزلیگ گروپ اسٹیج میں کوالیفائی کے امکانات بھی روشن کر دیے۔دوسری جانب لیورپول کی ٹیم مانچسٹرسٹی کو شکست دے کر ایف ایکپ کیفائنل میں پہنچ گئی۔ 
سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کوملا، لیورپول نیتین دو سیکامیابی حاصل کی۔
سادیومانے نے دو بار گیند جال میں پہنچاکر ٹیم کو فتح دلائی۔