آئی جی پنجاب نے 5 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دیئے

آئی جی پنجاب نے 5 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے 5 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دیئے۔ڈی ایس پی باغبانپورہ یعقوب اعوان کی خدمات ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کے سپرد، طارق ظفر کو ڈی ایس پی باغبانپورہ لاہور، حافظ عمران احمد کو ڈی ایس پی سکیورٹی ڈویژن لاہور، کا شف ڈوگر کو ڈی ایس پی ایویسٹی گیشن برانچ لاہوراورسید مستحسن علی شاہ کو ڈی ایس پی لوئر مال لاہور تعینات کر دیا گیا۔
تقرر تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -