نارنگ منڈی کے علاقہ پنڈوری میں نوجوان قتل

نارنگ منڈی کے علاقہ پنڈوری میں نوجوان قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نارنگ منڈی(نمائندہ پاکستان) نارنگ منڈی کے علاقہ پنڈوری میں بائیس سالہ نوجوان محمد علی کو گھر بلا کر ارسلان اورذیشان ملزم نے جائیدادہتھیانے کیلئے گولی مار کر ہلاک کر دیا اور فرار ہو گیا نارنگ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے بھجوا دی  بتایا جاتا ہے کہ رات گئے ملزم ارسلان نے اپنے ہی گاؤں کے محمد علی کو گھر بلایا اور فائر مار کر موقع پر ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق تاحال قتل کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔

مزید :

علاقائی -