باغبانپورہ، گھریلو تنازع پر بہنوئی نے فائرنگ کر کے سالے کو زخمی کر دیا 

باغبانپورہ، گھریلو تنازع پر بہنوئی نے فائرنگ کر کے سالے کو زخمی کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ کے علاقے میں گھریلو تنازع پر بہنوئی نے فائرنگ کر کے سالے کو زخمی کر دیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاتفصیلات کے مطابق باغبانپورہ کے علاقے جمشید نامی شخص نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کر کے اپنے سالے سعید کو زخمی کر دیا اطلاع ملنے پر باغبانپورہ پولیس نے اقدام قتل کی 15 کال پر فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق زخمی کی حالت ہسپتال میں خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -