خاتون کو اغوا ء کرنے والاملزم  جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے 

 خاتون کو اغوا ء کرنے والاملزم  جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے خاتون کو بداخلاقی کی نیت سے اغوا ء کرنے والے ملزم کاشف عرف کاشی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت کوبتایا گیا کہ ملزم کاشف نے اپنے علاقے سے خاتون کو بداخلاقی کی نیت سے اغوا کیا،ملزم سے مغویہ کو بازیاب کیا جانا ہے، ملزم کی نشاندہی پر ساتھی ملزمان کو گرفتار کرناہے،عدالت سے استدعا ہے کہ ملزم کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کیاجائے۔

مزید :

علاقائی -