کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی،  7 قمار باز گرفتار، مقدمات درج 

کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی،  7 قمار باز گرفتار، مقدمات درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی، 7 جوارئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا  تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران غیر ملکی کرکٹ لیگ پر آئن لائن جواء کروانے مصروف ملزمان عابد، صابر،اعجاز،سبحان، طاہر اور رب نواز کو گرفتار کر کے ملزمان سے داؤپر لگے ہزاروں روپے اور آلات قمار بازی برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -