کرنٹ لگنے سے نوجوان جھلس گیا

کرنٹ لگنے سے نوجوان جھلس گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ننکانہ صاحب بچیانہ رود چکنمبر563سلہریاں والا میں کام کرتے ہوئے 23سالہ اللہ یار کو بجلی کے کھمبے سے زور دار جھٹکا لگا جس کے نتیجہ میں اس کی حالت غیر ہو گئی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

مزید :

علاقائی -