سوشل میڈیا کا استعمال،سکول اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

سوشل میڈیا کا استعمال،سکول اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال(نمائندہ پاکستان)محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے بطورسرکاری(بقیہ نمبر29صفحہ6پر)
 ملازم سب پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پہلے سے پابندی عائد ہے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ملازمین پر نظر رکھنے کا حکم جاری کردیا ہے احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔
پابندی