اعلیٰ عدلیہ میں ترقیوں کا معیار   میرٹ ہائیکورٹ باربہاولپور کا مطالبہ

اعلیٰ عدلیہ میں ترقیوں کا معیار   میرٹ ہائیکورٹ باربہاولپور کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(بیورورپورٹ)ہائیکورٹ بار ایسوسی  ایشن بہاولپور نے پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے 16اپریل کے فیصلوں کی تائید کر تے ہو ئے اعلیٰ عدلیہ میں ترقیوں کا میعار میرٹ کو بنا نے کا مطالبہ کیا ہے۔صدر ہا ئیکورٹ بار ایسوسی ایشن(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)
 بہاولپور جسٹس (ر)اے آر اورزنگزیب کے دستخطوں سے جاری اعلا میہ میں کہا گیا ہے کہ صرف ان ججوں کواپنے عہدوں پر مستقل کیا جائے جن کی کارکردگی میعاری ہو اوران ججوں کے عہدوں میں توسیع نہ دی جائے جو قابلیت اور دیانتداری کے میعار پر پورا نہ اتر تے ہوں۔
تائید