رمضان بازار فلاپ، ناقص اشیاء  کی فراہمی پر شہریوں کا احتجاج

رمضان بازار فلاپ، ناقص اشیاء  کی فراہمی پر شہریوں کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اڈاپل14(نمائندہ پاکستان)ستا رمضان بازار شہریوں کو سہولت دینے میں ناکام ہوگیا اشیا خوردونوش کے ریٹ عام بازار سے زیادہ ناقص اشیا  خواتین کا احتجاج رمضان بازار میں قائم کئے گئے گوشت کے سٹال سے گوشت غائب رمضان بازار میں آنے والے صارفین(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
 مایوس ہو کر لوٹنے لگے تعینات عملہ ڈیوٹی سیغائب کوئی پوچھنے والا نہیں آفیسران دفتروں تک محدودوالی شہریوں کا ڈپٹی کمشنر خانیوال کمشنر ملتان سے نوٹس لینے کامطالبہ تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی جہانیاں میں قائم رمضان بازار شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہوگیارمضان بازار میں اشیا خوردونوش کے ریٹس عام بازار سے زیادہ ہیں جبکہ ٹماٹر پیاز وغیرہ کے ریٹس میں بھی کافی فرق دیکھائی دیتاہے خواتین نے میڈیا کو بتایا کہ اسٹالز پر تعینات ملازمین برتمیزی کرتے ہیں کہتے ہیں سامان لینا ہے تو لو نہیں تو بھاگ جائیں شکایات سیل پر کوئی آفسر موجود نہیں ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں ہے مقامی آفسران دفتروں تک محدود ہیں گوشت کے اسٹالز پر نہ گوشت ہے،اور نہ ہی کوئی عملہ خریداری کے لئے آنے والے شہریوں نے عملہ کے نارواسلوک پرڈپٹی کمشنر خانیوال سے نوٹس لینے اور رمضان میں اشیا خوردونوش کے ریٹس میں کمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
احتجاج