ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ، ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور

ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ، ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان) خصو صی   ر پو رٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے خاتون کی نازیبا ویڈیوز بنا کر   بلیک میل کرنے والے ملزم عثمان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرنے کا حکم دیا ہے۔ملزم عثمان کی جانب سے ایڈووکیٹ عمران(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
 رشید سلہری نے دلائل پیش کئے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزم کے خلاف جنسی حراساں کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
منظور