مو لانا فضل الرحمن کی قیاد ت نے تمام اپوز یشن کو متحد کیا، حافظ اشرف

مو لانا فضل الرحمن کی قیاد ت نے تمام اپوز یشن کو متحد کیا، حافظ اشرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی   )جمعیۃ علماء اسلام کی مرکزی جنرل کونسل کے ممبر، مدیر جامعہ محمدیہ قاسمیہ مولانا حافظ محمد اشرف گجر نے کہا ہے کہ مو لانا فضل الرحمن کی عظیم جدو جہد سے نا اہل حکومت اپنے انجام کو پہنچی۔چوہدری برادارن نے آزادی مار چ پر اپنے وعدوں سے انحرا ف کیا اسی لیے آ ج ذلت ان کامقدر بنی۔مو لانا فضل الرحمن کی قیاد ت تھی جس نے تمام اپوز یشن کو متحد کیا۔ ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے جے یو آئی کے ذمہ دار رہنما ؤ ں کی افطار پار ٹی کے مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہاکہ مو لانا فضل الرحمن نے عمران نیازی کی نااہل حکومت کے خا تمے کیلئے سب سے زیادہ جدو جہد کی جس کے نتیجے میں پار لیمنٹ نے قانو نی جمہوری طر یقے سے اللہ کے فضل سے کام شروع کردیا ہے چوہدری پرویرالٰہی نے آزادی مار چ میں مو لانا فضل الرحمن کو دھوکہ دیا اپنے وعدوں سے انحرا ف کیا جس کے نتیجہ میں آ ج (ق) لیگ کی قیاد ت سیا سی طور پر ناکام ہو ئی ہے۔ انہو ں نے مزید کہاکہ چوہدری برادران سے مو لانافضل الرحمن نے دو مر تبہ ملا قا ت کرکے با و قار سیا سی مقام دینے کی کاوش کی مگر ان کے مقدر میں نا کامی لکھی ہو ئی تھی ان کے دو کشتیو ں میں سوار ہو نے کا نتیجہ ہے کہ ملکی تاریخ میں (ق) لیگ کو عبر ت ناک شکست ہو ئی۔
 انہو ں نے کہاکہ عمران خان قادیانیو ں سے معا ئدہ کر کے حکومت میں آ ئے تھے عمران خان نے دو مر تبہ نامو س ر سا لت? قانون ختم کرنے کی جسا ر ت کی جس کو علما ء  اکرام نے نا کام بنا یا۔