انجینئر راحیل کامران سب ڈویژن ستارہ کالونی تعینات 

      انجینئر راحیل کامران سب ڈویژن ستارہ کالونی تعینات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبرنگار) چیف ایگزیکٹو لیسکو چوہدری امین نے ستارہ کالونی سب ڈویژن میں انجینئر راحیل کامران کو تعینات کر دیا جبکہ انکے پیش رو انجینئر اسامہ صادق دو ماہ کی رخصت پر چلے گئے انجینئر راحیل کامران صوبائی دارالحکومت کی متعددسب ڈویژنزمیں خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ محکمے کے دیانتدار اور فرض شناس افسران میں انکاشمار ہوتا ہے۔