حمزہ شہباز کی کامیابی عدلیہ اور جمہوریت کی فتح ہے،عدنان ہنجراء

      حمزہ شہباز کی کامیابی عدلیہ اور جمہوریت کی فتح ہے،عدنان ہنجراء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)ا مسلم لیگ (ن) لاہورکے رہنماچوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی پنجاب کامیابی عدلیہ اور جمہوریت کی فتح ہے حمزہ شہباز کی کامیابی کے بعد پنجاب میں ترقی کا نیا سفر شروع ہوگیا حمزہ شہباز وہاں سے ترقی کا آغاز کر رہے ہیں جہاں سے ان کے والد شہباز شریف چھوڑ کر گئے تھے انشاء اللہ اب لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے اور عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی ماضی گواہ ہے۔

 میاں شہباز شریف نے دن رات محنت کرکے ترقیاتی منصوبے مکمل کروائے