حافظ خالد محمودکی پی ایچ ڈی کی ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری

حافظ خالد محمودکی پی ایچ ڈی کی ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (    ) یونیورسٹی آف دی پنجاب نے حافظ خالد محمود (استاذ جامعہ اشرفیہ لاہور) کو پی ایچ ڈی کی ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ ”عصرِ حاضر میں احکامِ حج کے جدید اطلاقات، معاصر فتاویٰ کا تجزیاتی مطالعہ“ کے عنوان سے پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد سعد صدیقی کی زیرِ نگرانی مکمل کیا، جس پر پنجاب یونیورسٹی نے انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔