کیا تشدد سے بلوچستان کا مسئلہ  حل ہو جائیگا؟سردار اختر مینگل

  کیا تشدد سے بلوچستان کا مسئلہ  حل ہو جائیگا؟سردار اختر مینگل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بلوچستان واقعہ پر رد عمل دیتے ہوے کہا ہے جب ایسے واقعات ہوتے ہیں تو ہم اس حکومت کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں؟۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کیا یہ اعتماد سازی کے اقدامات ہیں؟۔ کیا تشدد سے بلوچستان کا مسئلہ حل ہو جائے گا؟۔ ہماری ترجیح بلوچستان اور اس کے عوام ہیں۔ واضح طور پر بتانا چاہتا ہوں بلوچستان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔
اختر مینگل

مزید :

صفحہ اول -