پشاور،ملک کے تمام بینک ملازمین سراپا احتجاج 

پشاور،ملک کے تمام بینک ملازمین سراپا احتجاج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوزرپورٹر)پورے پاکستان میں تمام بینک کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف آج منگل کے روز سہ پہر چار بجے پریس کلب کے سامنے پشاور ریجن کے تمام بینک کے ملازمین کی طرف سے احتجاج رکھا گیا ہے بینک آف خیبر کے تمام ملازمین سے استدعا ہے کہ اس میں شامل ہو کے حکومت کو سٹرونگ میسج دیں تاکہ ہفتے کی چھٹی دوبارہ بحال ہو سکے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے دوستوں سے اس احتجاج کی بھرپور کوریج کرنے اوربنک ملازمین کاپیغام حکومت تک پہنچانے کی استدعا کی گئی ہے۔