صدر عارف علوی کا وفاقی کابینہ کاحلف لینے سے انکار، چیئرمین سینیٹ حلف لیں گے

صدر عارف علوی کا وفاقی کابینہ کاحلف لینے سے انکار، چیئرمین سینیٹ حلف لیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت عارف علوی نے وفاقی کابینہ کا حلف لینے سے انکار کردیا جس باعث حلف برداری (آج) یا کل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع ایوان صدر کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی (آج) یا کل وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے۔
حلف

مزید :

صفحہ اول -