ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ ، عون چودھری کو وزیر اعظم کا مشیر بنانےکی سمری تیار

ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ ، عون چودھری کو وزیر اعظم کا ...
ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ ، عون چودھری کو وزیر اعظم کا مشیر بنانےکی سمری تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، عون چودھری کو وزیر اعظم کا مشیر بنانے کا فیصلہ ہو چکا ہے ۔

نجی ٹی وی" دنیا نیوز "کے مطابق    عون چودھری کو وزیر اعظم کا مشیر بنانے کی سمری کابینہ ڈویژن نے تیار کرلی ہے ۔

خیال رہے کہ جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے عون چودھری  ماضی میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھی قریبی ساتھی سمجھے جاتے رہے ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -