بجلی اتنی مہنگی کرنے کی درخواست کردی گئی کہ پاکستانیوں کو پسینے آجائیں

بجلی اتنی مہنگی کرنے کی درخواست کردی گئی کہ پاکستانیوں کو پسینے آجائیں
بجلی اتنی مہنگی کرنے کی درخواست کردی گئی کہ پاکستانیوں کو پسینے آجائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی یونٹ بجلی تین روپے 15پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی تین روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ یہ درخواست مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی ہے جس پر سماعت 27 اپریل کو ہوگی۔ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کے الیکٹرک کے علاوہ باقی کمپنیوں کیلئے کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -بزنس -