نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، عدالت سے اہم خبر آگئی

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، عدالت سے اہم خبر آگئی
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، عدالت سے اہم خبر آگئی
سورس: File

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ بدھ کے روز سابق وزیر اعظم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ یہ درخواست وزیر اعظم شہباز شریف نے دائر کی تھی۔ اسی درخواست کی بنا پر نواز شریف کا نام عبوری طور پر ای سی ایل سے نکالا گیا تھا جس کے بعد وہ علاج کیلئے لندن روانہ ہوئے تھے۔

مزید :

قومی -