سونے کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے

سونے کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے
سونے کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کی قیمت کمی کے بعد ایک بار پھر بڑھ گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی  فی تولہ قیمت میں 500روپے اضافہ ریکارڈ کیاگیا،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 50ہزار 700روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 5ڈالر اضافے سے 2380ڈالر فی اونس ہے۔