ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مارکیٹ سے" غائب" ادویات کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مارکیٹ سے" غائب" ادویات کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر ...
 ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مارکیٹ سے
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (پی پی آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے مارکیٹ سے" غائب" جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے نایاب ادویات کے متبادل برانڈز مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ڈریپ نے جان بچانے والی نئی اہم ادویات کی رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے جس کے بعد نئی ادویات کی رجسٹریشن کر کے پیداواری لائسنس جاری کئے جائیں گے۔