ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق نئے ڈی جی سپورٹس بورڈتعینات کر دیا گیا۔

مزید :

کھیل -