صوبائی دارالحکومت میں نماز عید الفطر کے اجتماعات
5:45
غازی روڈ سٹاپ نزد جنرل ہسپتال، ڈاکٹر عبدالرحمن۔
6:15
جامع مسجد رحمانیہ بالمقابل مین بازار چونگی امر سدھو لاہورمولانا محمد اسلم اظہر۔
6:30
حاجی جاوید الحسن یونیورسٹی گراﺅنڈ لیک روڈ چوبرجی‘مسجد دارالسلام باغ جناح امامت و خطیب خافظ عاکف سعید۔
6:45
حافظ عبدالغفار المدنی مون مارکیٹ گلشن راوی‘مولانا ابو بکر ظہیرمرکز اسلامی قینجی فیروز پور روڈ‘مولانا احمد سعید ملتانی مرکز المدینہ چائنہ سکیم شاد باغ
7:00بجے
جامع مسجد تقوٰی و اسامہ بن زید بوائے سکاﺅٹ نزد باب پاکستان قاری محمد افضل عزیزی، قاری حفیظ الرحمن عامر امین گارڈن شادی ہال ، پنجاب سوسائٹی جامع مسجد توحید کے زیر اہتمام، قاری اکرام الحق اثری، جامع رضویہ ٹرسٹ سنٹرل کمرشل مارکیٹ ماڈل ٹاوئن مفتی محمد وحید قادری، جامع مسجد گلزار مدینہ گجر پورہ سکیم ڈی ون بلاک، علامہ پیر محمد عباس مجددی سیفی،جامع مسجد شیخہ سالم لنک روڈ ماڈل ٹاﺅن لاہور، مولانا عبدالغفور سروہی،جامع مسجد توحید گورنمنٹ ایمپلائر سوسائٹی فیز تھری لنک روڈ ماڈل ٹاﺅن لاہور، مولانا مفتی غلام مرتضی نماز۔قذافی سٹیڈیم میں حافظ محمد سعید۔ مسلم مسجد لوہاری گیٹ حافظ عبدالستار سعیدی‘ جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے سٹیشن مولانا محمد شریف‘جامع مسجد احسان الرحیم کے بلاک گلبرگIII قاری محمد عالمگیر رحیمی‘ مرکز تحفظ ختم نبوت جوہر ٹاﺅن علامہ ممتازاعوان‘ جامع اسلامیہ حنفیہ اے ٹو ٹاﺅن شپ علامہ غلام شبیر فاروقی‘ جامع گلزار سفید چند رائے چونگی امرسدھو‘ پیرگلزار احمد سیفی‘ جامع مسجد نور بلاک16 ٹاﺅن شپ علامہ افتخار حسین شاہ‘جامع مسجد تقویٰ و اسامہ بن زید بوائے اسکاﺅٹ نزد باب پاکستان خطابت قاری محمد اظہر عزیزی امامت‘ قاری حفیظ الرحمن عامر ‘امین گارڈن شادی ہال پنجاب سوسائٹی زیر اہتمام جامعہ مسجد توحیدقاری اکرام الحق اثری پروفیسر حافظ محمد سعید قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ‘امیر جماعةالدعوة پاکستان‘مولانا سیف اللہ خالد‘برلب نہر چوک دھرمپورہ پل‘اعجاز احمدتنویرفٹ روڈ عقب نیازی اڈہ‘حافظ عبدالماجد سلفی آئیڈیل پارک ٹاﺅن شپ ‘رانا افتخار حیدر134-Eجوہر ٹاﺅن لاہور‘مولانا بشیر احمد خاکی جامع مسجد ابراہیم اہلحدیث C1ٹاﺅن شپ‘حافظ اسماعیل سلفی12بلاک پارک ٹاﺅن شپ‘حفیظ الرحمن شاہ‘یکی گیٹ اندرون لاہور‘عبدالرحمن شاد پکی ٹھٹھی نیو سمن آباد لاہور‘ حافظ محمد اکرم بنک سٹاپ فیروز پور روڈ لاہور‘قاری عطاءالرحمن‘ہجویری ہاﺅسنگ سکیم پلی نمبر 5نزد ہربنس پورہ‘ حافظ محمد شعیب آمنہ پارک ہنجروال‘عبداللہ اعوان‘جامع مسجد اسحٰق گھوڑے شاہ روڈ‘قاری محمد مقصود رحیمی‘نشتر کالونی‘حافظ عبدالرﺅف گورنمٹ ڈگری کالج شاہدرہ موڑ‘حافظ محمد فاروق شیلر چوک باغبانپورہ ‘حافظ شاہد محمود جانباز‘ایم سی گرلز ہائی سکول کوٹ خواجہ سعید ‘حافظ محمد مسعود‘جامع مسجد طیبہ اہلحدیث احمد یار بلاک مصطفی ٹاﺅن ‘عتیق الرحمن کاشف‘بارہ دری روڈ بیگم پور ‘قاری عبدالمنان سلفی‘مین جی ٹی روڈ فیروز والا نزد گورمے بیکرز ‘عاطف سمیر ‘جامع مسجد محمدی اہلحدیث پرانا بس سٹاپ شیر شاہ کالونی “مولانا محمد سعید شریف پورہ بھینی روڈ داروغہ والا‘قاری جاوید اقبال کوٹ عبدالمالک مین شیخوپورہ روڈ‘ابتسام عبداللہ ڈھامکے شرقپور روڈ ‘زاہد ہاشمی مرکز المدینہ موہلنوال ‘قاری عبدالرشیدجامع مسجد بلال مراکہ ‘قاری عبدالخالق باٹھ ملتان روڈ ‘عرفان ڈیفنس مین بلیوارڈ‘ابو حفص علی مرکز الہادی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘مولانا عبید اللہ احسن جامع مسجد ریاض الجنة پیکو روڈ اعوان ٹاﺅن‘خالد سیف الاسلام کینال پارک مریدکے۔
7:15
جماعت غرباءاہلحدیث گراﺅنڈ دارالحدیث جامعہ معاویہ کے پی ایس رحیم ٹاﺅن،علامہ ذاہد ہاشمی الزیدی،کریم پارک علامہ اقبال ٹاﺅن،خطیب میاں محمد جمیل۔جامع مسجد حنفیہ محمدیہ لیبیا روڈ کریم پارک راوی روڈ لاہور، مولانا شمس الرحمن معاویہ۔جامع مسجد انوار مدینہ لاریکس کالونی محلہ امرتسری مغلپورہ، مولانا مجاہد عبدالرسول خان۔ جامع مسجد کبریٰ نیو سمن آباد مولانا مخدوم منظور احمد‘ اتفاق جامع مسجد ایچ بلاک ماڈل ٹاﺅن قاری محمد نصیر طارق‘ جامع غوثیہ علوم القرآن سیکٹر اے ٹو ٹاﺅن شپ مولانا قاری نذیر احمد‘ جامع ابوہریرہ اے ٹو ٹاﺅن شپ مولانا قاری نذیر احمد‘ جامعہ ابوہریرہ کریم بلاک پارک علامہ اقبال ٹاﺅن میاں محمد جمیل‘حافظ سیف اللہ منصور‘چوک شالا مار باغ‘زیر اہتمام جماعت غرباءاہل حدیث گراﺅنڈ دارالحدیث جامعہ معاویہؓ KPS رحیم ٹاﺅن علامہ زاہد ہاشمی الازہری ۔
7:30بجے
جامع مسجد امام بخاری اہلحدیث پیپلز کالونی فیروز والا مولانا محمد طارق جاوید، بلدیہ ہال گراﺅنڈ رائیونڈ علامہ منیر احمد وقار، جامع مسجد محمدی اہلحدیث مغلپورہ مولانا امتیاز احمد مجاہد، جامع مسجد شہدائے بھگت پورہ شاد باغ، مفتی مولانا عبدالمنان سلفی، محمدی پارک راج گڑھ، پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی،علی پارک گراﺅنڈ المدر پاک کالونی راوی روڈ حافظ محمد ابو بکر، جامع مسجد چغتائی اہلحدیث کے زیر اہتمام ٹیلی فون ایکسچینج باغبانپورہ، قاری محمد حنیف مدنی، جامع مسجد غوثیہ گنج بخش 2حضرت اویس قرنی روڈ، الحاج علامہ مولانا محمد منصور احمد چشتی قادری۔دارالعلوم مدینہ رسول پارک ملتان روڈ لاہور، مولانا محبّ النبی۔ جامع مسجد نوری دربار شریف مسلم آباد نزد عزیز پل مغل پورہ ، صاحبزادہ پیر سید تنویر حسین شاہ۔ مرکزی جامع مسجد (میاں عارف صاحب والی)سلامت پورہ، مولانا میاں محمد سعد خالد سیفی۔ جامع مسجد عید گاہ سلامت پورہ حافظ محمد عادل فاروق چشتی۔گلبرگ فردوس مارکیٹ چوک میں علامہ زبیر ظہیر۔شیرانوالا گیٹ میں مولانا محمد اجمل قادری۔جامع مسجد اللہ والی قادری کالونی والٹن روڈ، مولانا شبیر حسین فریدی۔جامع مسجد بلال اقبال پارک بادامی باغ، علامہ ریاض ہزاروی۔جامع مسجد ای جی رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن روڈ، قاری عطاءالرحمن نقشبندی۔ جامع سید محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن روڈ کینٹ، قاری اختر رضوی۔جامع محمدیہ قاسمیہ والٹن روڈ لاہور قاری غلام قادر‘جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ‘ مولانا مجیب انقلابی جامع مسجد بیت الکمرم ریواز گارڈن مفتی محمد خرم یوسف‘ جامع نجم العلوم872 این نزد ہریاں کوٹھیاں سمن آباد مولانا فہیم الحسن تھانوی‘ جامع مسجدرحمانیہ کشمی پارک جی ٹی روڈ شاہدرہ حافظ عبدالودود شاہد‘ جامع مسجد فاروق اعظم اہلحدیث ڈرائی پورٹ نزد ریلوے سٹیشن کوٹ رادھا کشن کی گراﺅنڈ‘ قاری عبدالقیوم ظہیر سبزہ زار نزد سکیم وڑ کی گراﺅنڈ‘ مولانا اصغر فاروق‘ جامع مسجد غوثیہ بلاک 13 ٹاﺅن شپ قاری عطاءالرحمن چشتی‘ جامع دیار حبیب بلاک 5 بی ون ٹاﺅن شپ مولانا نصر احمد نوری‘ جامع مسجد جی تھری واپڈا ٹاﺅن علامہ قاری محمد نواز کوکب‘ جامع دیار حبیب بلاک 5 بی ون ٹاﺅن شپ مولانا نصر احمد نوری‘ جامع مسجد دی تھری واپڈا ٹاﺅن علامہ قاری محمد نواز کوکب‘ جامع مسجد دارالحق مین مارکیٹ ٹاﺅن شپ پیر انصار عمر عثمانی‘ جامع مسجد جمال مصطفی ون ڈے ون ٹاﺅن شپ علامہ قاری محمد نواز چشتی‘ جامع مسجد بلاک نمبر 3 سی ون ٹاﺅن شپ مولانا قاری محمد اعجاز صدیقی‘ جامع توحید بلاک 9 ٹاﺅن شپ قاری عبدالرحمن‘ اسلامیہ مسجد بلاک 2 ڈی ون مسجد سٹاپ ٹاﺅن شپ قاری محمد قیوم‘جامعہ مسجد امام بخاری اہل حدیث پیپلز کالونی، فیروزوالا لاہورمولانا محمد طارق جاوید (ایم۔ اے) ‘بلدیہ ہال گراﺅنڈ رائیونڈ علامہ منیر احمد وقار ‘جامع مسجد محمدی اہل حدیث مغل پورہ، لاہورمولانا امتیاز احمد مجاہد ایڈووکیٹ ‘جامع مسجد شہدائے اہل حدیث بھگت پورہ، شادباغ۔ لاہور مفتی مولانا عبدالمنان سلفی ‘محمدی پارک، راج گڑھ لاہورپروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی ‘علی پارک گراﺅنڈ المدد پاک کالونی، راوی روڈ لاہور حافظ محمد ابوبکر ۔ثناءاللہ فاروقی کوآپریٹو سٹورجی ٹی روڈ گڑھی شاہو عبدالغفور فہد‘قاری محمد عمران نزد مسجد قباءاہلحدیث ریحان پورہ‘پروفیسر ظفر اقبال مرکز طیبہ مریدکے‘عثمان ربانی مرکز طیبہ مریدکے جامعہ نعیمیہ میںمولانا راغب حسین نعیمی،مولانا وراث علی شاہین وارث جامع مسجد ڈاکخانہ مغل پورہ ،علامہ محمد حامد جامع مسجد فردوس فاطمہ جناح روڈ ،علامہ محمد عبداللہ ثاقب جامع مسجد عمر فارو ق سبزہ زار سکیم ،پروفیسر محمد نعیم جاوید نوری ایم اے اوکالج گراﺅنڈ،علامہ کوکب نعیمی جامع مسجد یارسول اللہ شادمان ،مفتی محمد سہیل جامع مسجد جلوموڑ پنڈ ،مولانالیاقت علی قادری جامع مسجد سرکٹ ہاﺅس چائنہ چوک شاد مان ،حافظ محمد خالد قادری جامع مسجد نوراحمد ٹمپل روڈ مزنگ ،مفتی محمد شاہد مدنی جامع مسجد cبلاک سکیم موڑ ،پیر محمد اعجاز اشرفی جامع مسجد انوار مدینہ جمیل آباد مغل پورہ پڑھائیں گے
7:45بجے
جامع مسجد اہلحدیث ملک پور کینٹ علامہ مولانا رانا محمد نصراللہ خان، جامع مسجد قدسی اہلحدیث بیگم کوٹ شاہدرہ علامہ قاری محمد یونس حیدری۔دارالعلوم جامعہ خنفیہ غوثیہ شیراکوٹ بند روڈ لاہور، علامہ پیر ضیاءالمصطفی حقانی،جامعہ مسجد یارسول اللہ یوسف نگر راوی کنارے بند روڈ لاہور، پیر عطاءالمصطفی مدنی۔مینار پاکستان گراﺅنڈ میں علامہ ابتسام الہی ظہیر۔جامع جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام داروغہ والا،علامہ قاری اصغر ترابی۔جامع مسجد غوثیہ رضویہ کوٹ خواجہ سعید، مولانا رب نواز۔جامع مسجد باب الجنت اتا ترک بلاک گارڈن ٹاﺅن لاہور مولانا حافظ اجود عبید‘جامع مسجد اہل حدیث ملک پور ۔ لاہور کینٹ علامہ مولانا رانا محمد نصر اللہ خاں (امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث لاہور) جامع مسجد قدس اہل حدیث ۔ بیگم کوٹ۔ شاہدرہ ۔ لاہور علامہ قاری محمد یونس حیدری علامہ محمد اصغر علی نورانی جامع مسجد باغ والی بھاٹی گیٹ ،علامہ غلام مرتضیٰ تبسم جامع مسجد گلزار مدینہ ستار ہ کالونی نمبر2چونگی امرسندھ،قاری محمد یسین حبیب مجددی جامع مسجد غوثیہ میلاد چوک سول پارک شاہدرہ ،علامہ محمد ریاض قصوری جامع مسجد شافع محشر چوبرجی ،مفتی محمد عمرانی نظامی جامع مسجد حنیفہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ پڑھائیں گے ۔
8:00بجے
اقبال پارک ہائی گراﺅنڈ مینار پاکستان، علامہ مولانہ رانا محمد شفیق پسروری۔مدرسہ تعلیم القرآن 31 ریل کلبرگll بالمقابل پارک مولانا محمد احمد کریم۔جامع مسجد محد جامعةالحمید عظیم آباد رائے ونڈ روڈ لاہور میں نماز عیدالفطر ٹھیک صبح8بجے مفتی حمدی اللہ جان۔دارالعلم غوثیہ ضاء القرآن غازی آباد ،علامہ بشیر احمد نعیم سیالوی۔ جامعہ مسجد حنفیہ غوثیہ شاہدرہ، علامہ عبدالمصطفی چشتی۔(مرکزی اہلسنت) دارالعلوم غوثیہ صدیقیہ(رجسٹرڈ) اڈا کوٹ عبدالمالک(امامت) قاضی منیر احمد نعمانی۔ جامع مسجد محمدیہ مائی اللہ رکھی کوٹ عبدالمالک، صاحبزادہ عبدالمجید حیدری۔جامع مسجد گلزار مدینہ (زاہد ٹاﺅن) کوٹ عبدالمالک، مولانا محمد منشاءقادری۔ مسجد نوری (ابوالخیر روڈ)کوٹ عبدالمالک، مولانا محمد علی فاروقی۔جامع مسجد محمدیہ غوثیہ نوشاہیہ( شریف پارک) کوٹ عبدالمالک، مولانا سید احمد رضا بدر القادری۔ جامع مسجد گلزار مدینہ(وسیم ٹاﺅن) کوٹ عبدالمالک، مولانا شاہد محمود رشیدی۔جامع مسجد قادریہ رضویہ کوٹ عبدالمالک، مولانا غلام مرتضی فاروقی۔جامع مسجد علی ہجویری کوٹ عبدالمالک، مولانا اسلم سلطانی۔ مسجد علی شیر خدا ڈیرہ سید سیف علی شاہؒ، مولانا احمد شفیق رضوی۔ جامع مسجد شان اسلام شیخو پورہ روڈ، صاحبزادہ ہارون الرشید قادری۔ جامع مسجد گلزار مدینہ (معراج پارک) کوٹ عبدالمالک، مولانا توقیر احمد نورانی۔ جامع مسجد حنفیہ رضویہ( ابو الخیر گاﺅں) کوٹ عبدالمالک، مولانا جمیل احمد نقشبندی۔ جامع مسجد گلزار مدینہ ( سخی داڈیرہ) کوٹ عبدالمالک،مولانا شیر عباس چشتی۔جامع مسجد اکرم غوثیہ (ٹبہ بیگم دا) کوٹ عبدالمالک،مولانا عبدالرزاق شاہد۔ جامع مسجد گلزار مدینہ (خاکی) کوٹ عبدالمالک، مولانا جمیل الرحمان نقشبندی۔ جامع مسجد نوری رضوی کوٹ عبدالمالک، مولانا محمد عثمان رضوی۔ جامع مسجد محمد یہ (رضا آباد) کوٹ عبدالمالک مولانا محمد سلیم مرتضائی۔جامع مسجد نورالاسلام کوڑے والٹن روڈ، قاری ضیاءالحق حقانی۔جامع مسجد اسلامیہ ٹاﺅن شپ علامہ محمد تصدق حسین۔ جامع غوثیہ قاسم پورہ لاہور کینٹ، قاری عبدالرحمن نورانی۔جامع مسجد اقصیٰ بشیر کالونی شاہدرہ، مولانابدر منیر قادری ۔جامع انوارالاسلام مین جی ٹی روڈ شاہدرہ، مولانا عبدالرزاق خان۔ جامع مسجد حنفیہ غوثیہ کوٹ خواجہ سعید،علامہ شفاقت قادری۔جامع مسجد حنفیہ صوفی صاحب والی وسن پورہ، مولانا محمد عمر صاحب۔ جامع مسجد دربار حضرت پیرمکی مولانا خادم حسین رضوی‘ جامع مسجد دالگراں چوک علامہ مولانا مفتی راغب حسین نعیمی‘جامع مسجد حسان ابن ثاقبؓ ایل بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ عبدالجبار سلفی ‘شالا مار باغ مولانا ظفر اللہ شفیق‘ جامع مسد عمر فاروق شمع پارک سلامت پورہ گلی نمبر3 حافظ عبیدالرحمن‘ جامعہ حنفیہ قادریہ چوک یاد گار شہیداں جی ٹی روڈ لاہور حافظ ذکاءالرحمن ‘ جامع مسجد اشرفیہ فیروزپور روڈ مولانا محمد عبید اللہ‘ جامع مسجد ایس فخر الدین امامیہ کالونی شاہدرہ مولانا عبداللہ مظہر‘ عطاءاللہ ملک پارک نیومسلم ٹاﺅن علامہ احمد علی قصوری‘ جامع مسجد باغ والی سرکلر روڈ شاہ عالمی چوک پیر قاری محمد صدیق توحیدی‘ مرکز ختم نبوت عائشہ مسجد سی بلاک مسلم ٹاﺅن ‘جامع مسجدختم نبوت ریس کورس ٹاﺅن چند رائے روڈ قاری محمد یوسف اصرار‘ مرکز اہل سنت غازی روڈ لاہور کینٹ مولانا حسین احمد اعوان‘ جامع المدینہ مین مدینہ روڈ ٹاﺅن شپ علامہ محمد حسین آزاد الازہری‘ المدینہ غوثیہ بلاک نمبر5 ڈی ون ٹاﺅن شپ علامہ حسن رضا خان قادری‘ مسجد بیت النجات راجگڑھ قاری رونق علی‘ اقبال پارک (ہاکی گراﺅنڈ) مینار پاکستان۔ لاہورعلامہ مولانا رانا محمد شفیق پسروری ‘حافظ عتیق الرحمن گورنمنٹ ہائی سکول مزنگ اڈہ جامع مسجد دالگراںچوک مولانا راغب حسین نعیمی ،علامہ پیر محمد اطہر القادری جامعہ مسجد محافظ ٹاﺅن ملتان روڈ،مفتی محمد کریم خان جامعہ انوارمدینہ اچھرہ، علامہ مفتی عبدالعلیم سیالوی جامع مسجد نصرت السلام 28 بازارلاہور کینٹ، مولانا محمد لیاقت قادری جامع مسجد کمال مصطفی مزنگ اڈا،ڈاکٹر مفتی سلیمان قادری جامع مسجد شاد باغ ،مفتی محمد عمران حنفی نعیمی جامع مسجد حنیفہ غوثیہ سکیم نمبر2نیو شاد باغ،علامہ محمد منیر شکوری جامع مسجد حنیفہ غوثیہ بوھڑ والی جیا موسیٰ شاہدرہ ،مولانا عبدالرحمن جامی جامع مسجد نور احمد مارکیٹ ٹمپل روڈ مزنگ ،مفتی غلام حسن جامع مسجد اصغر اندرونی بھاٹی گیٹ ،محمد طاہر تبسم جامع مسجد حافظ کریم مغل پورہ ،حافظ محمد افضل پنجاب سوسائٹی کالونی بیدیاں روڈ ،قاری محمد مشتاق جامع مسجد موتی مزنگ ،قاری محمد بشیر قادری جامع مسجد بلال شاہ کمال روڈ اچھرہ ،علامہ خلیفہ غلام یسین جامع مسجد مدینہ احمد بلاک نیوگارڈن ٹاﺅن،مفتی محمد کریم خان جامع مسجد انوار مدینہ وندسرپارک اچھرہ ،علامہ محمد صفدر خان جامع مسجد رحمة اللعلمین گرینڈ بیٹری ملتان روڈ ،علامہ احسان اللہ جامع مسجد رحمت مین بازار مزنگ ،علامہ محمد ارشد قادری جامع مسجد ریاض المدینہ ،علامہ محمد امین قادری جامع مسجد تاج دین ٹمپل روڈ مزنگ ،علامہ محمد سلیم چشتی جامع مسجد محمد مقبول روڈ اچھرہ ،علامہ محمد بخش چشتی جامع مسجد حنیفہ کنک منڈی مزنگ ،علامہ محمد ادریس نیازی جامع مسجد حنیفہ چاہ جھنڈی مزنگ ،مفتی مسعودالرحمن نعیمی جامع مسجد حنفیہ حافظ چراغ والی محمد پورہ اچھرہ ،مولانا محمد شجاعت قادری جامع مسجد ون والی اچھرہ پڑھائیں گے ۔
8:15بجے
جامع مسجد غوثیہ محمدیہ میاں غلام حسین کالونی شیراکوٹ بندروڈ، مولانا قاری محمد عثمان نقشبندی۔جامع مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ، قاری سعید احمد نعیم۔ جامعہ مسجد نورانی محلہ شاہ نور داروغہ والا، قاریاعظم۔ جامع مسجد المعراج داروغہ والا، مفتی جمیل احمد نورانی۔ جامع صدیقیہ خاں کالونی، حافظ محمد مالک۔77کلب ایبٹ روڈ گراﺅنڈ، مولانا محمد امجد خان۔ جامع مسجد نیلا گنبد مفتی محمد اسحاق ساقی‘77 کلب روڈ ایبٹ روڈ گراﺅنڈ مولانا مجد خاں‘ رفیق غفاری گلشن ظفر کالونی‘علامہ رضائے مصطفی نقشبندی جامعہ رسولیہ شیرازیہ بلال گنج میں ،علامہ محمد نعیم صابری گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول گڑھی شاہو ،علامہ بدر منیر جامع مسجد اقصیٰ یوسف پارک مین بازار شاھدرہ ،علامہ سید حماد شاہ جامع القریش جنازگاہ مزنگ ۔
8:30بجے
جامع مسجد علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ۔ جامع مسجد منصورہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نماز پڑھائیں گے۔ جامع مسجد ٹیک سوسائٹی کنال بینک باالمقابل ڈاکٹر ہسپتال مولانا محمد اسد کریم۔جامع مسجد عرفانیہ آستانہ سدو شریف۔جامع مسجد وزیر خان مولانا غلام مصطفی رضوی‘ جامع مسجد شاہ کمال اوقاف کالونی مولانا فضل الٰہی‘ جامور منظور الاسلامیہ عید گاہ لاہور کینٹ مولانا پیر سیف اللہ خالد‘ باغ بیرون شیرانوالہ گیٹ لاہور مولانا محمد اجمل قادری‘علامہ قاری محمد فیصل نقشبندی جامع مسجد شیر ربانی مزنگ اڈاہ ،مولانا محمد اقبال تبسم جامع مسجد خورشید قریشی محلہ مزنگ ،علامہ محمد شہزاد مجددی جامع مسجد نور پنجاب ھاﺅسنگ سوسائٹی ۔
8:45بجے
عالمگیری بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیرآزاد۔
9:00بجےجامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ پارک عقب میکڈونلڈ خطیب مولانا محمد ارشد کریم۔جامع محمدیہ رضویہ گلبرگlll،قاری محمد زوار بہادر۔ جامع مسجد دربار حضرت میا ں میر مفتی اقبال کھرل‘جامع مسجد شاہ جمال اچھرہ مولانا ضیاءاللہ نورانی‘مرکزی جامع مسجد دارالعلوم حنفیہ لبرٹی مارکیٹ گلبرگ لاہور صاحبزادہ سعید الرحمن احمد‘جامع مسجد گلشن عمر کالونی گرین ٹاﺅن علامہ حافظ شعیب الرحمن‘علامہ محمد اجمل قادری جامع مسجد غوثیہ سرائے مغل جنازہ گاہ مزنگ ،علامہ محمد ارشاد قادری جامع مسجد سلطانیہ شاہدرہ ،قاری محمد جمیل جامع مسجد غوثیہ شاہدرہ پڑھائیں گے