شہریوں سے عیدی وصول کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی، شارق کمال

شہریوں سے عیدی وصول کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی، شارق ...

لاہور (سٹی رپورٹر) محافظ فورس کے اہلکاروں کی عیدی مہم کے حوالے سے لاہور پولیس کے ترجمان ایس ایس پی شارق کمال کا کہنا ہے کہ تمام پولیس فورس کے اہلکاروں کو سختی سے تنبیہہ کی گئی ہے کہ شہریوں کو پریشان کرنے کے بجائے امن و امان کو بہتر بنانے پر توجہ دیں۔ سی سی پی او لاہور نے کہا ہے کہ اگر ایسی کسی حرکت میں کوئی پولیس اہلکار ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1