اسلام کے خلاف سازشوں کو ناکام بنایا جائے،پیر شاہ محمد قادری

اسلام کے خلاف سازشوں کو ناکام بنایا جائے،پیر شاہ محمد قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پیر شاہ محمدقادری نے اسماءالحسنیٰ فاﺅنڈیشن کے نام سے نئی دینی و سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ تہذیبوں کے درمیان پوری قوت کے ساتھ جاری ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کو عالمی سازشوں اور ایجنسیوں کی آلہ کارکرتوتوں سے آگاہ کیاجائے اور دین کے خلاف سازشوں کو ناکام بنا یا جائے