نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے: افنان بٹ

نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے: افنان بٹ

لاہور( پ ر) پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ 2کے صدر افنان بٹ میڈیا ایڈوائزر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ 2 اور پی پی139کے ذونل نائب صدر چوہدری عدنان اصغر ہنجرائ، سیکرٹری کوآرڈینیشن حافظ اخلاق، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے صدر سہیل افضل اعوان اور عمران بٹ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے اس سے عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل ہونگے اور ان مسائل کے حل کے لئے پیپلز پارٹی کی حکومت سرائیکی صوبے کے لئے کوشاں ہے تاکہ سرائیکیوں کو ان کی اصل پہچان مل جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1