سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع

سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (ثناءنیوز ) سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے ۔۔ محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کو حاصل اختیارات میں تین ماہ کی توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔ جس کے تحت پاکستان رینجرز سندھ انسداد دہشت گردی کی شق نمبر پانچ کے تحت چھاپے ۔۔ تلاشی اور گرفتاری کرسکتی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -