سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں بھی آج عید منائی جائے گی

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں بھی آج عید منائی جائے گی

پنڈی (بیورو رپورٹ) برطانیہ‘ ہالینڈ ‘ سپین ‘ کینیڈا‘ اٹلی ‘ یونان سمیت یورپ کے اکثر ممالک میں آ ج عید الفطر مذہبی جوش وخروش اور عقیدت کیساتھ منائی جائیگی عید الفطر کے لیے برطانیہ سمیت پورے یورپ میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں عید کے موقع پر مساجد میں بڑے بڑے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے یورپ کے مختلف ممالک میں کیلنڈر اور سعودی عرب کی پیروی کرنے والے بھی عید منائیں گے ۔

مزید : صفحہ اول