سینیٹ کا اجلاس 29 اگست، قومی اسمبلی کا 3 ستمبر کو ہو گا

سینیٹ کا اجلاس 29 اگست، قومی اسمبلی کا 3 ستمبر کو ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)سینٹ کا اجلاس 29 اگست جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 3 ستمبر کو ہو گا ۔ زرائع کے مطابق سینٹ کا اجلاس 29 اگست کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں ملک کی مجموعی صورتحال ‘ کامرہ بیس پر حملہ ‘ دہشتگردی و دیگر اہم امورپر بحث ہو گی۔ اجلاس میں مختلف قانون سازی بھی کی جائے گی قومی اسمبلی کے شیڈول کے مطابق اجلاس 3 ستمبر کو منعقد ہو گا جس میں اہم امور پر بحث کروائی جائے گی۔

مزید : صفحہ اول